خواب والی حدیث پہلا خطبہ: حمد وثنا کے بعد! تمام مسلمان اللہ کے نبی ابراہیم علیہ السلام کے اس قصہ سے واقف ہیں کہ اللہ نے ان کو حکم دیا کہ اپنے لخت جگر کو ذبح کردیں، اللہ نے آپ کو کس طرح حکم دیا یہ بھی سب کے علم میں ہے، یہ حکم آپ علیہ الصلام کو خواب کے ذریعہ ملا: ﴿ يَا بُنَيَّ إِنِّي أَرَى فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَذْبَحُكَ ﴾ [الصافات: 102]. ترجمہ: میرے پیارے بچے! میں خواب میں اپنے آپ کو تجھے ذبح کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ اب تو بتا کہ تیری کیا رائے ہے؟ انبیاء کے خواب برحق ہوا کرتے ہیں،...
..الموضوع الأصلي

" />